☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ایک شخص اپنے مدبر (غلمان یا برائیں) کے ساتھ مکاتبہ (معاہدہ) کرتا ہے، پھر وہ مر جاتا ہے اور اس کے مکاتبہ میں کچھ بقایا (ادائیگی) باقی ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← ایک شخص اپنے مدبر (غلمان یا برائیں) کے ساتھ مکاتبہ (معاہدہ) کرتا ہے، پھر وہ مر جاتا ہے اور اس کے مکاتبہ میں کچھ بقایا (ادائیگی) باقی ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 9
حدیث نمبر: 21774 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٦٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مبارك عن أبي حمزة السكري عن يزيد النحوي عن مجاهد عن أبي هريرة قال: دبرتْ امرأة من قريش غلامًا لها ثم أرادت أن (تكاتبه) (١) ، فكتب الرسول إلى أبي هريرة فقال:" (كاتبه) (٢) ، فإن أدى مكاتبته فذاك. وإن حدث (بك) (٣) حدث عتق"، قال: وأراه ما كان عليه (له) (٤) (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَارَکٍ، عَنْ أَبِی حَمْزَۃَ السُّکَرِیِّ، عَنْ یَزِیدَ النَّحْوِیِّ، عَنْ مُجَاہِدٍ، عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ، قَالَ: دَبَّرَتِ امْرَأَۃٌ مِنْ قُرَیْشٍ غُلاَمًا لَہَا، ثُمَّ أَرَادَتْ أَنْ تُکَاتِبَہُ، فَکَتَبَ الرَّسُولُ إلَی أَبِی ہُرَیْرَۃَ؟ فَقَالَ: کَاتِبْیہ، فَإِنْ أَدَّی مُکَاتَبَتَہُ فَذَاکَ، وَإِنْ حَدَثَ بِکْ حَدَثٌ عَتَقَ، قَالَ: وَأَرَاہُ مَا کَانَ عَلَیْہِ لَہ۔ (بیہقی ٣١٤) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22693]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22693، ترقيم محمد عوامة 21774)
حدیث نمبر: 21775 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٦٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد عن حجاج عن محمد بن قيس بن الأحنف عن أبيه (١) عن ابن مسعود في الرجل يبيع (مدبره) (٢) خدمته، قال: ما أخذ سيده فهو له، وما بقي فلا شيء له (٣) (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن مسعود سے مروی ہے کہ اگر کوئی شخص اپنے مدبر غلام کی خدمت کو فروخت کر دے تو جو کچھ اس کا آقا وصول کرچکا ہے، وہ اس کا شمار ہوگا اور جو باقی رہ گیا ہے وہ غلام پر لازم نہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22694]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22694، ترقيم محمد عوامة 21775)
حدیث نمبر: 21776 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٦٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن حجاج (عن) (١) محمد بن (قيس) (٢) بن الأحنف عن أبيه عن ابن مسعود (بمثل) (٣) حديث عباد، إلا أنه قال: لا شيء لكم إذا مات صاحبكم (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن مسعود رحمہ اللہ سے اسی طرح مروی ہے مگر اس میں اس کا اضافہ ہے کہ جب تمہارا ساتھی مرجائے تو پھر تمہارے لئے کچھ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22695]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22695، ترقيم محمد عوامة 21776)
حدیث نمبر: 21777 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٦٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن حجاج قال: أخبرني داود بن حريث قال: شهدت شريحا قضى بذلك.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت داؤد بن حریث فرماتے ہیں کہ میں حضرت شریح رحمہ اللہ کی خدمت میں حاضر تھا، آپ نے اسی طرح فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22696]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22696، ترقيم محمد عوامة 21777)
حدیث نمبر: 21778 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٦٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن حباب عن أبي عوانة عن قتادة عن الحسن قال: يؤخذ (منه) (١) ما بقي.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جو باقی اس کے ذمہ رہ گیا ہے وہ بھی اس سے وصول کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22697]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22697، ترقيم محمد عوامة 21778)
حدیث نمبر: 21779 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٦٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد السلام، عن أيوب (و) (١) هشام، عن ابن سيرين (قال) (٢) : لا (يباع) (٣) المدبر إلا من نفسه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مدبر غلام کو فروخت نہ کرے مگر اس کے نفس کے بدلے میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22698]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22698، ترقيم محمد عوامة 21779)
حدیث نمبر: 21780 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٦٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن هشام عن ابن سيرين قال: (كان) (١) يكره بيعه، ولا يرى بأسًا أن يكاتبه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ مدبر غلام کی بیع کو ناپسند کرتے تھے، اور مدبر غلام کو مکاتب بنانے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22699]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22699، ترقيم محمد عوامة 21780)
حدیث نمبر: 21781 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٧٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن جريج عن عطاء قال: (لا تباع) (١) خدمة المدبر إلا من نفسه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطا رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مدبر غلام کی خدمت کو فروخت نہ کرے مگر اس کے نفس (جان) کے بدلے میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22700]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22700، ترقيم محمد عوامة 21781)
حدیث نمبر: 22696 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٦٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن حجاج قال: أخبرني داود بن حريث قال: شهدت شريحا قضى بذلك.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت داؤد بن حریث فرماتے ہیں کہ میں حضرت شریح رحمہ اللہ کی خدمت میں حاضر تھا، آپ نے اسی طرح فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22696]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22696، ترقيم محمد عوامة 21777)