☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر دو گواہوں کا اختلاف ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← اگر دو گواہوں کا اختلاف ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 21108 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٩٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن جابر عن رجل (١) عن شريح في (الشاهدين) (٢) (يختلفان) (٣) فشهد أحدهما (على) (٤) عشرين والآخر على عشرة قال: يؤخذ بالعشرة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شریح فرماتے ہیں کہ اگر دو گواہوں کا اختلاف ہوجائے، ایک دس کی گواہی دے اور دوسرا بیس کی تو دس کا فیصلہ کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21971]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21971، ترقيم محمد عوامة 21108)
حدیث نمبر: 21109 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٩٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن جابر عن عامر.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے بھی یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21972]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21972، ترقيم محمد عوامة 21109)
حدیث نمبر: 21110 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٩٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية (١) عن مسعر عن عمر بن عبد اللَّه بن (واثلة) (٢) قال: شهد شاهدان عند شريح أحدهما بأكثر وآخر بأقل، فأجاز شهادتهما على (الأقل) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبد اللہ بن واثلہ فرماتے ہیں کہ حضرت شریح کے پاس دو گواہوں نے گواہی دی، ایک نے زیادہ کی اور دوسرے نے کم کی گواہی دی، حضرت شریح نے کم والی گواہی کو قبول کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21974]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21974، ترقيم محمد عوامة 21110)
حدیث نمبر: 21111 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٩٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن المختار بن عبد اللَّه بن مليح الثقفي عن عمر بن عبد اللَّه بن واثلة قال: شهد عند شريح شاهدان أحدهما (على ألف) (١) والآخر على خمسمائة، فأجاز شريح شهادتهما على خمسمائة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبد اللہ بن واثلہ فرماتے ہیں کہ دو گواہوں نے حضرت شریح کے پاس گواہی دی، ایک نے ہزار پر اور دوسرے نے پانچ سو پر، حضرت شریح نے پانچ سو پر دی گئی گواہی کو قبول فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21975]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21975، ترقيم محمد عوامة 21111)
حدیث نمبر: 21112 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٩٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سهل بن يوسف عن عمرو عن الحسن قال: له أوكسهما.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ کم عدد پر دی گئی گواہی کو قبول کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21976]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21976، ترقيم محمد عوامة 21112)