☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جب تک مکاتب پر ایک درہم بھی باقی رہے وہ غلام ہی ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← جب تک مکاتب پر ایک درہم بھی باقی رہے وہ غلام ہی ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 14
حدیث نمبر: 20942 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٧٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن علية عن أيوب عن نافع عن ابن عمر قال: المكاتب عبد ما بقي عليه درهم (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جب تک مکاتب پر ایک درہم بھی باقی رہے وہ غلام ہی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21794]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21794، ترقيم محمد عوامة 20942)
حدیث نمبر: 20943 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٧٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن عبيد اللَّه عن نافع عن ابن عمر قال: المكاتب عبد ما بقي عليه من كتابته درهم (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جب تک مکاتب پر ایک درہم بھی باقی رہے وہ غلام ہی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21795]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21795، ترقيم محمد عوامة 20943)
حدیث نمبر: 20944 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٧٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسماعيل عن الشعبي. (١)
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زید فرماتے ہیں کہ جب تک مکاتب پر ایک درہم بھی باقی رہے وہ غلام ہی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21796]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21796، ترقيم محمد عوامة 20944)
حدیث نمبر: 20945 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٧٩٨ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن ابن أبي عروبة عن قتادة عن معبد الجهني عن عمر قال: المكاتب عبد ما بقي عليه درهم] (١) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب تک مکاتب پر ایک درہم بھی باقی رہے وہ غلام ہی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21798]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21798، ترقيم محمد عوامة 20945)
حدیث نمبر: 20946 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٧٩٩ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن سليمان التيمي عن رجل قال: قال عمر: المكاتب عبد ما بقي عليه درهم] (١) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب تک مکاتب پر ایک درہم بھی باقی رہے وہ غلام ہی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21799]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21799، ترقيم محمد عوامة 20946)
حدیث نمبر: 20947 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٨٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن عمرو بن ميمون عن سليمان بن (يسار) (١) قال: استأذنت على عائشة (فقالت: سليمان؟) (٢) فقلت: سليمان! فقالت: أديت ما بقي عليك من (كتابتك) (٣) (التي) (٤) قاطعت عليها، (قال) (٥) : (قلت) (٦) : نعم! إلا شيئا (يسيرا) (٧) قالت: ادخل فإنك عبد ما بقي عليك شيء (٨) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سلیمان بن یسار فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے ملاقات کی اجازت چاہی، آپ نے سوال کیا سلیمان ہو؟ میں نے عرض کیا جی ہاں سلیمان ہوں، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے سوال کیا کہ تمہارے مالکوں کا جو بدل کتابت تم پر باقی تھا کیا تم نے ادا کردیا؟ میں نے کہا جی ہاں، تھوڑا سا باقی ہے، انہوں نے فرمایا کہ پھر تم آجاؤ کیونکہ جب تک تم پر تھوڑا سا بھی بدل کتابت باقی ہے تم غلام ہی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21800]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21800، ترقيم محمد عوامة 20947)
حدیث نمبر: 20948 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٨٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن ليث عن مجاهد قال: كان أمهات المؤمنين لا يحتجبن من المكاتب ما بقي عليه من مكاتبته مثقال أو دينار (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ امہات المومنین g مکاتب سے پردہ نہیں کرتی تھیں جب تک اس پر بدل کتابت کا ایک مثقال یا ایک دینار بھی باقی ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21801]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21801، ترقيم محمد عوامة 20948)
حدیث نمبر: 20949 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٨٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن جعفر بن (برقان) (١) عن ميمون أن عائشة قالت لمكاتب لها يكنى أبا مريم: ادخل وإن لم يبق عليك إلا أربعة دراهم (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت میمون کہتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے ابو مریم کی کنیت رکھنے والے ایک مکاتب سے کہا کہ تم اندر آجاؤ خواہ تم پر بدل کتابت کے چار درہم ہی باقی رہتے ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21802]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21802، ترقيم محمد عوامة 20949)
حدیث نمبر: 20950 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٨٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن علي بن مبارك عن يحيى عن عكرمة عن ابن عباس قال: (حد) (١) المكاتب حد المملوك (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ مکاتب اور مملوک کی حد ایک ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21803]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21803، ترقيم محمد عوامة 20950)
حدیث نمبر: 20951 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٨٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (عبدة) (١) (بن) (٢) سليمان عن صالح بن حي عن الشعبي قال: حد (المكاتب حد المملوك) (٣) ما بقي عليه درهم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ مکاتب اور مملوک کی حد ایک ہے، جب تک اس پر ایک درہم بھی بدل کتابت کا باقی رہتا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21804]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21804، ترقيم محمد عوامة 20951)
حدیث نمبر: 20952 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٨٠٥ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن يمان عن معمر عن الزهري قال: المكاتب عبد ما بقي عليه درهم] (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ جب تک مکاتب پر ایک درہم بھی باقی رہے وہ غلام ہی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21805]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21805، ترقيم محمد عوامة 20952)
حدیث نمبر: 20953 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٨٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (يحيى) (١) بن يمان عن إسرائيل عن عباد بن منصور عن (حماد) (٢) عن إبراهيم عن عثمان قال: الكاتب عبد ما بقي عليه درهم (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عثمان فرماتے ہیں کہ جب تک مکاتب پر ایک درہم بھی باقی رہے وہ غلام ہی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21806]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21806، ترقيم محمد عوامة 20953)
حدیث نمبر: 20954 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٨٠٧ - [حدثنا أبو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن عباد بن منصور عن حماد عن إبراهيم عن عثمان قال: المكاتب عبد ما بقي عليه درهم] (١) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عثمان فرماتے ہیں کہ جب تک مکاتب پر ایک درہم بھی باقی رہے وہ غلام ہی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21807]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21807، ترقيم محمد عوامة 20954)
حدیث نمبر: 20955 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٨٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن حباب عن داود بن أبي الفرات عن إبراهيم الصائغ عن عطاء وعبد اللَّه بن عبيد بن عمير ونافع قالوا: المكاتب عبد ما بقي عليه درهم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء، حضرت عبد اللہ بن عبید اور حضرت نافع فرماتے ہیں کہ جب تک مکاتب پر ایک درہم بھی باقی رہے وہ غلام ہی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21808]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21808، ترقيم محمد عوامة 20955)