☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
خرچ کو رأس المال کے ساتھ ملایا جائے گا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← خرچ کو رأس المال کے ساتھ ملایا جائے گا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 8
حدیث نمبر: 20779 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٦٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: (نا) (١) عبدة بن سليمان عن سعيد بن أبي عروبة عن خالد الحذاء عن أبي معشر عن إبراهيم عن ابن مسعود (٢) كان لا يرى بأسًا أن يبيع الرجل المتاع العشرة (اثني) (٣) عشرة ما لم يأخذ للنفقة ربحا (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ اس بات کو درست قرار دیتے تھے کہ آدمی دس کی چیز کو بارہ میں بیچے جب تک کہ خرچ پر نفع نہ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21624]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21624، ترقيم محمد عوامة 20779)
حدیث نمبر: 20780 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٦٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: (نا) (١) عبدة (٢) عن سعيد عن قتادة عن سعيد بن المسيب أنه كره إذا باع الرجل المتاع مرابحة أن (٣) يأخذ للنفقة ربحا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب نے اس بات کو مکروہ قرار دیا کہ آدمی بیع مرابحہ کرتے ہوئے خرچ پر بھی نفع لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21625]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21625، ترقيم محمد عوامة 20780)
حدیث نمبر: 20781 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٦٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبدة بن سليمان عن سعيد عن قتادة عن الحسن أنه كان لا يرى بذلك بأسًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21626]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21626، ترقيم محمد عوامة 20781)
حدیث نمبر: 20782 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٦٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: (ثنا) (١) عبد الوهاب الثقفي عن أيوب عن محمد أنه كان لا يرى بأسا أن يأخذ للنفقة (ربحا) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد خرچ پر نفع لینے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21627]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21627، ترقيم محمد عوامة 20782)
حدیث نمبر: 20783 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٦٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن خالد عن ابن سيرين قال: لا بأس أن يحسب النفقة على المتاع.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ خرچ کو سامان میں شمار کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21628]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21628، ترقيم محمد عوامة 20783)
حدیث نمبر: 20784 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٦٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو معاوية عن عبد الرحمن بن عجلان قال: قلت لإبراهيم: إنا نشتري المتاع، ثم (نزيد) (١) عليه (القصارة) (٢) والكراء، ثم (نبيعه) (٣) (بزيادة) (٤) قال: لا بأس.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبدا لرحمن بن عجلان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے سوال کیا کہ ہم لوگ سامان خریدتے ہیں اور پھر اس پر بار برداری اور کرایہ وغیرہ ڈال کر اسے نفع کے ساتھ بیچتے ہیں کیا یہ درست ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اس میں کچھ حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21629]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21629، ترقيم محمد عوامة 20784)
حدیث نمبر: 20785 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٦٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا (عبيد اللَّه) (١) عن حنظلة عن طاوس أنه سئل عن الرجل يشتري (البر) (٢) (فيتكارى) (٣) له، أيأخذ له ربحا؟ قال: إذا بيّن.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاوس سے سوال کیا گیا کہ ایک آدمی گندم خریدتا ہے اور پھر اس کا کرایہ بھی ادا کرتا ہے، کیا اس پر نفع لے گا؟ انہوں نے فرمایا کہ جب اس کو بیان کر دے تو کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21630]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21630، ترقيم محمد عوامة 20785)
حدیث نمبر: 20786 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٦٣١ - حدثنا أبو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن عبد الملك عن عطاء في الرجل يبيع مرابحة، يأخذ ربحا (للكراء) (١) ؟ قال: يأخذ ربح ما ⦗٣٦٠⦘ (نقد) (٢) في الأرض التي خرج منها إن شاء، وما (نقد) (٣) في (البلد) (٤) الذي باع فيه فلا يأخذ (ربحه) (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے سوال کیا گیا کہ ایک آدمی کسی چیز کو نفع کے ساتھ بیچتا ہے اور کرائے پر بھی منافع لیتا ہے تو کیا یہ درست ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ جو کچھ اس نے اس زمین پر خرچ کیا ہے جس سے وہ نکلا ہے اس کا نفع تو لے گا اور جو کچھ اس نے اس شہر میں خرچ کیا جہاں بیچا ہے اس کا نفع نہیں لے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21631]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21631، ترقيم محمد عوامة 20786)