☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات کے نزدیک کھیتی کے کٹنے اور سالانہ وظیفہ ملنے کی مالیت کی بدلے بیع کرنا مکروہ ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← جن حضرات کے نزدیک کھیتی کے کٹنے اور سالانہ وظیفہ ملنے کی مالیت کی بدلے بیع کرنا مکروہ ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 9
حدیث نمبر: 20618 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٤٥٦ - حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم أنه كان يكره أن يشتري إلى (العطاء) (١) والحصاد ولكن يسمي شهرًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اس بات کو مکروہ خیال فرماتے تھے کہ سالانہ وظیفہ یا فصل کی کٹائی کے بدلے بیع کرے۔ وہ فرماتے ہیں کہ مہینہ مقرر کرنا ضروری ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21456]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21456، ترقيم محمد عوامة 20618)
حدیث نمبر: 20619 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٤٥٧ - حدثنا شريك عن عبد الكريم عن عطاء (أو) (١) عكرمة عن ابن عباس قال: لا تسلم إلى (عصير) (٢) (ولا إلى عطاء) (٣) ولا إلى (الأندر) (٤) . يعني (البيدر) (٥) (٦) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ عصیر تک کے لیے، سالانہ وظیفے تک کے لیے اور کھجور کی اترائی تک کے لیے بیع نہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21457]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21457، ترقيم محمد عوامة 20619)
حدیث نمبر: 20620 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٤٥٨ - حدثنا ابن عيينة عن عبد الكريم عن عكرمة عن ابن عباس بنحو منه (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ایک اور سند سے یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21458]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21458، ترقيم محمد عوامة 20620)
حدیث نمبر: 20621 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٤٥٩ - حدثنا وكيع عن سفيان عن (بكير) (١) عن سعيد بن جبير قال: لا (تبع) (٢) إلى الحصاد، (و) (٣) لا إلى (الجداد) (٤) ، ولا إلى (الدراس) (٥) ، ولكن (سم) (٦) شهرا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ کھیتی کے کٹنے کے لیے، کھجوروں کے اترنے تک کے لیے اور سالانہ وظیفے تک لیے بیع نہ کرو بلکہ مہینہ مقرر کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21459]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21459، ترقيم محمد عوامة 20621)
حدیث نمبر: 20622 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٤٦٠ - حدثنا محمد بن أبي عدي عن ابن عون قال: سئل محمد عن (البيع) (١) إلى العطاء فقال: (ما) (٢) (أدري) (٣) ما هو؟.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد سے سالانہ وظیفے تک کے لیے بیع کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ میں نہیں جانتا کہ یہ کیا چیز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21460]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21460، ترقيم محمد عوامة 20622)
حدیث نمبر: 20623 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٤٦١ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عطاء (أنه) (١) (كرهه) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء نے سالانہ وظیفے تک کی بیع کو مکروہ قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21461]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21461، ترقيم محمد عوامة 20623)
حدیث نمبر: 20624 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٤٦٢ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن حسن بن صالح عن مغيرة عن الحكم أنه كره البيع إلى العطاء.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم نے سالانہ وظیفے تک کی بیع کو مکروہ قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21462]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21462، ترقيم محمد عوامة 20624)
حدیث نمبر: 20625 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٤٦٣ - حدثنا وكيع قال: (نا) (١) (ضابئ) (٢) بن عمرو قال: سألت سالما عن السلف إلى إدراك الثمرة فقال: لا، إلا إلى أجل معلوم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ضابی بن عمرو کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم سے پھلوں کے پک جانے تک کے لیے بیع کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ درست نہیں۔ معلوم مدت تک کے لیے بیع کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21463]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21463، ترقيم محمد عوامة 20625)
حدیث نمبر: 20626 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٤٦٤ - حدثنا ابن فضيل عن (بكير) (١) بن عتيق قال: قلت لسعيد بن جبير أشتري إلى الحصاد وإلى (الدراس) (٢) قال: (اشتر) (٣) كيلا معلوما إلى أجل معلوم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت بکیر بن عتیق فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر سے سوال کیا کہ کیا میں کھیتی کے کٹنے یا پھلوں کے اترنے تک کے لیے بیع کرسکتا ہوں؟ انہوں نے فرمایا: نہیں معلوم پیمانے اور معلوم مدت تک کے لیے بیع کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21464]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21464، ترقيم محمد عوامة 20626)