☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ٹڈی اور مچھلی کا شکار اور ان کی حلت کی صورت
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصيد← ٹڈی اور مچھلی کا شکار اور ان کی حلت کی صورت
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 20098 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٩١٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو أسامة عن عبد الرحمن بن يزيد (بن جابر) (١) عن مكحول قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"الجراد والنون ذكيٌ كله، فكلوه" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ٹڈی اور مچھلی ہر حال میں حلال ہیں اس لیے انہیں کھالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20914]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20914، ترقيم محمد عوامة 20098)
حدیث نمبر: 20099 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٩١٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن أبي زائدة عن سعيد بن أبي عروبة عن قتادة عن جابر بن زيد قال: قال عمر: الحيتان ذكي (كله) (١) والجراد ذكي كله (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مچھلیاں ساری کی ساری پاک ہیں اور ٹڈی ساری کی ساری حلال ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20915]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20915، ترقيم محمد عوامة 20099)
حدیث نمبر: 20100 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٩١٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا حفص بن غياث عن جعفر عن أبيه قال علي: الجراد والحيتان ذكي (كله) (١) إلا ما مات في البحر فإنه ميتة (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مچھلی اور ٹڈی ساری کی ساری حلال ہیں البتہ اگر وہ سمندر میں مرجائے تو مردار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20916]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20916، ترقيم محمد عوامة 20100)
حدیث نمبر: 20101 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٩١٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا حفص بن غياث عن ابن جريج عن أبي بكر بن حفص قال: قال عبد اللَّه: ذكاة الحوت فك (لحييه) (١) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مچھلی کی حلت اس کے جبڑوں کو کھولنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20917]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20917، ترقيم محمد عوامة 20101)
حدیث نمبر: 20102 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٩١٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن عيينة عن ابن طاوس عن أبيه قال: ذكاة الحوت أخذه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ مچھلی کی حلت اسے پکڑنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20918]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20918، ترقيم محمد عوامة 20102)
حدیث نمبر: 20103 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٩١٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن إسرائيل عن عبد الأعلى عن ابن الحنفية قال: ذكاة الحوت أخذه، والجراد ذكيٌ.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن الحنفیہ فرماتے ہیں کہ مچھلی کی حلت اسے پکڑنا ہے اور ٹڈی ساری حلال ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20919]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20919، ترقيم محمد عوامة 20103)