☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
محرم کا جنبی ہونے کی حالت میں تلبیہ پڑھنا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← محرم کا جنبی ہونے کی حالت میں تلبیہ پڑھنا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 16109 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، قَالَ: " لَا بَأْسَ أَنْ يُلَبِّيَ الْجُنُبُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ محرم جنبی ہونے کی حالت میں تلبیہ پڑھے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16606]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16606، ترقيم محمد عوامة 16109)
حدیث نمبر: 16110 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " لَبِّ عَلَى كُلِّ حَالٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ہر حال میں تلبیہ پڑھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16607]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16607، ترقيم محمد عوامة 16110)