☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات ایام تشریق میں غسل کرنے کو پسند کرتے ہیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← جو حضرات ایام تشریق میں غسل کرنے کو پسند کرتے ہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 16090 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا شَاذَانُ، قَالَ: نا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ، قَالَ: " كَانَ يُسْتَحَبُّ الْغُسْلُ أَيَّامَ التَّشْرِيقِ إذَا رَاحَ إلَى الْمَسْجِدِ أَوْ إلَى الْجِمَارِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم بن عتیبہ فرماتے ہیں کہ ایام تشریق میں جب مسجد کی طرف جائے یا جمرات کی طرف جائے تو غسل کرنا مستحب ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16584]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16584، ترقيم محمد عوامة 16090)