حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، قَالَ: نا سُفْيَانُ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، قَالَ:" إنَّمَا سُمِّيَتْ أَيَّامَ التَّشْرِيقِ إنَّهُمْ كَانُوا يَتَشَرَّقُونَ فِي الشَّمْسِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ ایام تشریق نام اس لیے رکھا گیا کیونکہ اس دن میں قربانی کا گوشت دھوپ میں رکھ کر خشک کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16577]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16577، ترقيم محمد عوامة 16084)