حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ طَاوُسٍ , فِي " الرَّجُلِ يَقْدُمُ مَكَّةَ يَوْمَ عَرَفَةَ مُعْتَمِرًا فَيَطُوفُ بِالْبَيْتِ , وَيَسْعَى بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ , قَالَ: لَا يَأْتِي النِّسَاءَ , وَالنَّاسُ وُقُوفٌ بِعَرَفَةَ".
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں کہ جو وقوف عرفہ کے دن عمرہ کرنے آئے، وہ طواف کرے اور صفا ومروہ کی سعی کرے، عورتوں کے پاس نہ آئے اس حال میں کہ لوگ عرفہ میں ٹھہرے ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16449]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16449، ترقيم محمد عوامة 15961)