حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ، أَنَّهُ حَجَّ مَعَ عَبْدِ اللَّهِ وَأَنَّهُ رَمَى الْجَمْرَ بِسَبْعِ حَصَيَاتٍ , وَجَعَلَ الْبَيْتَ عَنْ يَسَارِهِ وَمِنًى عَنْ يَمِينِهِ , ثُمَّ قَالَ:" هَذَا مَقَامُ الَّذِي أنزلت عَلَيْهِ سُورَةُ الْبَقَرَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن یزید نے حضرت عبد اللہ کے ساتھ حج کیا، انہوں نے سات کنکریوں کے ساتھ رمی فرمائی، کعبہ کو بائیں طرف اور منیٰ کو دائیں طرف رکھا اور پھر فرمایا یہ وہ جگہ ہے جہاں پر سورة البقرہ نازل ہوئی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16085]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16085، ترقيم محمد عوامة 15624)