☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ طواف کی دو رکعتیں طواف کرنے والوں سے ایک طرف ہو کر اداکی جائیں گی
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ طواف کی دو رکعتیں طواف کرنے والوں سے ایک طرف ہو کر اداکی جائیں گی
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 15268 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنَ الزُّبَيْرِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَمَّارٍ، قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ الزُّبَيْرِ " طَافَ بِالْبَيْتِ , ثُمَّ جَاءَ يُصَلِّي وَالطَّوَافُ بَيْنَهُ وَبَيْنَ الْقِبْلَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابو عمار فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن زبیر کو دیکھا آپ نے طواف کیا پھر آپ (مقام ابراہیم پر) آئے نماز ادا کی حالانکہ طواف کرنے والے آپ کے اور کعبہ کے درمیان تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15716]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15716، ترقيم محمد عوامة 15268)
حدیث نمبر: 15269 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ عُيَيْنَةَ ، كَثِيرِ بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَمَّنْ ، جَدِّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَمَّنْ حَدَّثَهُ، عَنْ جَدِّهِ ، أَنَّهُ رَأَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " يُصَلِّي مِمَّا يَلِي بَابَ بَنِي سَهْمٍ لَيْسَ بَيْنَهُ وَبَيْنَ الطَّوَافِ سُتْرَةٌ , وَالنَّاسُ يَمُرُّونَ بَيْنَ يَدَيْهِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
کثیر بن کثیر ایسے شخص سے روایت کرتے ہیں کہ جو اپنے دادا سے یہ روایت بیان کرتا ہے کہ بنو سھم کے دروازے کے پاس نماز ادا فرما رہے ہیں اور طواف کرنے والوں اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے درمیان کوئی سترہ نہیں، اس حال میں کہ طواف کرنے والے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آگے سے گزر رہے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15717]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15717، ترقيم محمد عوامة 15269)
حدیث نمبر: 15270 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبُو أُسَامَةَ ، ابْنِ جُرَيْجٍ ، كَثِيرِ بْنِ كَثِيرٍ ، أَبِيهِ ، الْمُطَّلِبِ بْنِ أَبِي ودَاعَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ كَثِيرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ الْمُطَّلِبِ بْنِ أَبِي ودَاعَةَ ، عن النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مثل حَدِيثِ ابْنِ عُيَيْنَةَ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مطلب بن ابو وداعہ سے اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15718]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15718، ترقيم محمد عوامة 15270)
حدیث نمبر: 15717 مصنف ابن ابی شیبہ