☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
محرم اگر فاختہ کا شکار کر لے تو اس پر کیا لازم ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← محرم اگر فاختہ کا شکار کر لے تو اس پر کیا لازم ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 14989 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَكْرٍ الْمُزَنِيّ، أَنَّ عَطَاءً، وَطَاوُسًا، وَمُجَاهِدًا، قالوا فِي " الْمُحْرِمِ يُصِيبُ الْقَطَاةَ , قَالُوا: فِيهَا شَاةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء، حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ محرم اگر فاختہ کا شکار کرلے تو اس پر بکری لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15413]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15413، ترقيم محمد عوامة 14989)
حدیث نمبر: 14990 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، قَالَ: سَأَلَ رَجُلٌ سَالِمًا وَالْقَاسِمَ عَنْ " قَطَاةٍ أَصَابَهَا وَهُوَ مُحْرِمٌ؟ قَالَ أَحَدُهُمَا: يَتَصَدَّقُ بِنِصْفِ مُدٍّ ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ایک شخص نے حضرت سالم اور حضرت قاسم سے دریافت کیا کہ محرم شخص اگر فاختہ کا شکار کرلے؟ ایک نے فرمایا کہ نصف مد صدقہ کر دے اور دوسرے نے فرمایا نصف مد فاختہ سے بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15414]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15414، ترقيم محمد عوامة 14990)
حدیث نمبر: 14991 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ ، وَابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُؤَمَّلٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، وَابْنِ عَبَّاسٍ ، فِي " مُحْرِمٍ قَتَلَ قَطَاةً , فَقَالَا: ثُلُثَا مُدٍّ وَثُلُثَا مُدٍّ أَجْزَأُ فِي بَطْنِ مِسْكِينٍ مِنْ قَطَاةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اور حضر ت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ محرم شخص اگر فاختہ کا شکار کرے تو وہ تہائی مد صدقہ کرے، اور تہائی مد مسکین کے پیٹ میں فاختہ کی طرف سے کافی ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15416]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15416، ترقيم محمد عوامة 14991)
حدیث نمبر: 14992 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ صَالِحٍ الْفَزَارِيِّ، عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ خَالِدٍ سُئِلَ عَنْ " مُحْرِمٍ قَتَلَ قَطَاةً؟ قَالَ: يَتَصَدَّقُ بِمُدٍّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ بن خالد سے دریافت کیا گیا کہ محرم شخص اگر فاختہ کا شکار کرے؟ آپ نے فرمایا کہ ایک مد صدقہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15417]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15417، ترقيم محمد عوامة 14992)