☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص تلبیہ پڑھنے کے ارادے سے تکبیر پڑھ لے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← کوئی شخص تلبیہ پڑھنے کے ارادے سے تکبیر پڑھ لے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 14935 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ إبْرَاهِيمَ بْنِ نَافِعٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: سَمِعْتُهُ سُئِلَ عَنْ " رَجُلٍ أَرَادَ أَنْ يُلَبِّيَ فَكَبَّرَ، قَالَ: يُجْزِئُهُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس سے دریافت کیا گیا کہ کوئی شخص تلبیہ پڑھنے کی نیت کرے اور وہ تکبیر پڑھ لے؟ آپ نے فرمایا کہ اس کے لیے کافی ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15354]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15354، ترقيم محمد عوامة 14935)
حدیث نمبر: 14936 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" يَرْجِعُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ وہ (تلبیہ) لوٹائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15355]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15355، ترقيم محمد عوامة 14936)
حدیث نمبر: 14937 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" يُجْزِئُهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اس کی طرف سے کافی ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15356]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15356، ترقيم محمد عوامة 14937)