☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ریحان سونگھ لے تو اس پر کیا لازم ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← ریحان سونگھ لے تو اس پر کیا لازم ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 14830 مصنف ابن ابی شیبہ
جَابِرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: " إذَا شَمَّ الْمُحْرِمُ رَيْحَانًا أَوْ مَسَّ طِيبًا أَهْرَقَ لِذَلِكَ دَمًا".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ محرم ریحان سونگھ لے یا دوسری خوشبو لگا لے تو اس پر اس کو قربانی کرنا لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15236]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15236، ترقيم محمد عوامة 14830)
حدیث نمبر: 14831 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ:" فِي الطِّيبِ الْفِدْيَةُ , وَفِي الصَّيْدِ الْجَزَاءُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ خوشبو پر اس کا فدیہ اور شکار پر اس کا بدل لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15237]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15237، ترقيم محمد عوامة 14831)
حدیث نمبر: 14832 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " إذَا شَمَّ الْمُحْرِمُ طِيبًا كَفَّرَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ محرم اگر خوشبو سونگھ لے تو اس کو کفارہ ادا کرنا پڑے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15238]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15238، ترقيم محمد عوامة 14832)
حدیث نمبر: 14833 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " إذَا وَضَعَ الْمُحْرِمُ عَلَى شَيْءٍ مِنْهُ دُهْنًا فِيهِ طِيبٌ , فَعَلَيْهِ الْكَفَّارَةُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ محرم اگر خوشبو والی دھونی لے تو اس پر اس کا کفارہ لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15239]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15239، ترقيم محمد عوامة 14833)