☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات حالت احرام میں پچھنے لگوانے کو ناپسند کرتے ہیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← جو حضرات حالت احرام میں پچھنے لگوانے کو ناپسند کرتے ہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 14818 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، وَمُحَمَّدٍ، أنهما " كَرِهَا أَنْ يَحْتَجِمَ الْمُحْرِمُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت محمد حالت احرام میں پچھنے لگوانے کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15224]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15224، ترقيم محمد عوامة 14818)