☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
حالت احرام میں پچھنے لگوانا، اور جن حضرات نے اس کی اجازت دی ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← حالت احرام میں پچھنے لگوانا، اور جن حضرات نے اس کی اجازت دی ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 10
حدیث نمبر: 14808 مصنف ابن ابی شیبہ
سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَمْرٍو ، عَطَاءٍ ، وطَاوُسٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ عَمْرٍو ، عَنْ عَطَاءٍ ، وطَاوُسٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ , أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " احْتَجَمَ وَهُوَ مُحْرِمٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حالت احرام میں پچھنے لگوائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15214]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15214، ترقيم محمد عوامة 14808)
حدیث نمبر: 14809 مصنف ابن ابی شیبہ
كَثِيرُ بْنُ هِشَامٍ ، هِشَامٍ الدُّسْتِوَائِيِّ ، أَبِي الزُّبَيْرِ ، جَابِرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ هِشَامٍ ، عَنِ هِشَامٍ الدُّسْتِوَائِيِّ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ , أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " احْتَجَمَ وَهُوَ مُحْرِمٌ مِنْ وَثَى كَانَ بِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حالت احرام میں کمزوری لاحق ہونے کی وجہ سے پچھنے لگوائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15215]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15215، ترقيم محمد عوامة 14809)
حدیث نمبر: 14810 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ إِدْرِيسٍ ، يَزِيدَ ، مِقْسَمٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسٍ ، عَنْ يَزِيدَ ، عَنْ مِقْسَمٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ : أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " احْتَجَمَ وَهُوَ مُحْرِمٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حالت احرام میں پچھنے لگوائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15216]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15216، ترقيم محمد عوامة 14810)
حدیث نمبر: 14811 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبُو الْأَحْوَصِ ، الْعَلَاءِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، لِعَطَاءٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، قَالَ: قِيلَ لِعَطَاءٍ " يَحْتَجِمُ الْمُحْرِمُ؟ فَقَالَ: نَعَمْ , قَدْ فَعَلَ ذَلِكَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" , وَلَكِنْ لَا يَحْلِقْ شَعْرًا
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ محرم پچھنے لگوا سکتا ہے؟ آپ نے فرمایا ہاں، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی لگوائے تھے، لیکن بال نہ کٹوائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15217]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15217، ترقيم محمد عوامة 14811)
حدیث نمبر: 14812 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، قَالَ: " يَحْتَجِمُ الْمُحْرِمُ وَلَا يَحْلِقْ شَعْرَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبید بن عمیر فرماتے ہیں کہ محرم پچھنے لگوا سکتا ہے لیکن بال نہ کٹوائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15218]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15218، ترقيم محمد عوامة 14812)
حدیث نمبر: 14813 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ سُلَيْمَانَ الرَّازِيّ، عَنْ حَنْظَلَةَ، قَالَ: سُئِلَ طَاوُسٌ " أَيَحْتَجِمُ الْمُحْرِمُ؟ قَالَ: نَعَمْ إذَا كَانَ وَجِعًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس سے دریافت کیا گیا کہ کیا محرم پچھنے لگوا سکتا ہے؟ آپ نے فرمایا: ہاں اگر وہ تکلیف محسوس کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15219]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15219، ترقيم محمد عوامة 14813)
حدیث نمبر: 14814 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي الضُّحَى، عَنْ مَسْرُوقٍ، قَالَ: " يَحْتَجِمُ الْمُحْرِمُ وَلَا يَحْتَجِمُ الصَّائِمُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ محرم پچھنے لگوا سکتا ہے، لیکن روزہ دار پچھنے نہ لگوائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15220]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15220، ترقيم محمد عوامة 14814)
حدیث نمبر: 14815 مصنف ابن ابی شیبہ
خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ ، حُمَيْدٍ ، أَنَسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنْ أَنَسٍ , أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " احْتَجَمَ وَهُوَ مُحْرِمٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حالت احرام میں پچھنے لگوائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15221]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15221، ترقيم محمد عوامة 14815)
حدیث نمبر: 14816 مصنف ابن ابی شیبہ
يعلى بْنُ مَنْصُورٍ ، سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ ، عَلْقَمَةَ بْنِ أَبِي عَلْقَمَةَ ، الْأَعْرَجِ ، ابْنِ بُحَيْنَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يعلى بْنُ مَنْصُورٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ أَبِي عَلْقَمَةَ ، عَنِ الْأَعْرَجِ ، عَنِ ابْنِ بُحَيْنَةَ , أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " احْتَجَمَ وَهُوَ مُحْرِمٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن بحینہ سے بھی یہی مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15222]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15222، ترقيم محمد عوامة 14816)
حدیث نمبر: 14817 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ عُيَيْنَةَ ، يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ , أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " احْتَجَمَ وَهُوَ مُحْرِمٌ عَلَى ذُؤَابَتِهِ بِمَكَانٍ يُدْعَى لَحْيَ جَمَلٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سلیمان بن یسار سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حالت احرام میں سر کے بالائی حصہ پر پچھنے لگوائے، لحی الجمل کے مکان پر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15223]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15223، ترقيم محمد عوامة 14817)