حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " يُؤَخِّرُ الْإِمَامُ الظُّهْرَ يَوْمَ عَرَفَةَ أَشَدَّ مَا يُؤَخِّرُهَا فِي يَوْمٍ مِنَ السَّنَةِ , وَيُعَجِّلُ الْعَصْرَ أَشَدَّ مَا يُعَجِّلُهَا فِي يَوْمٍ مِنَ السَّنَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت الاسود فرماتے ہیں کہ امام عرفات میں ظہر کی نماز پورے سال میں جتنی مؤخر ہوتی ہے اس سے زیادہ مؤخر کرے گا، اور پورے سال میں عصر کی نماز جتنی جلدی ادا کی جاتی ہے اس سے بھی جلدی ادا کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14989]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14989، ترقيم محمد عوامة 14601)