☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب ھدی حرم میں داخل ہو جائے تو اس کی ادائیگی (تکمیل) ہو گئی
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب ھدی حرم میں داخل ہو جائے تو اس کی ادائیگی (تکمیل) ہو گئی
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 14364 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: " إذَا بَلَغَتِ الْبَدَنَةُ الْحَرَمَ فَقَدْ وَفَّتْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس ارشاد فرماتے ہیں کہ جب اونٹ حدود حرم میں داخل ہوگیا تو تحقیق اس کی ادائیگی ہوگئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14734]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14734، ترقيم محمد عوامة 14364)
حدیث نمبر: 14365 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " كُلُّ هَدْيٍ دَخَلَ الْحَرَمَ فَقَدْ وَفَّى عَنْ صَاحِبِهِ , إلَّا هَدْيَ الْمُتْعَةِ فَإِنَّهُ لَا بُدَّ لَهُ مِنْ نُسُكِهِ يُحَلُّ بِهَا يَوْمَ النَّحْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ہر ھدی جو حرم میں داخل ہوگئی وہ اس کے مالک کی جانب سے مکمل ہوگئی (اس کی ادائیگی ہوگئی) سوائے تمتع کرنے والے کی ھدی کے، پس بیشک اس کے لیے ضروری ہے کہ یوم نحر میں اس کو حلال کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14735]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14735، ترقيم محمد عوامة 14365)