☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات دونوں نمازیں مزدلفہ میں ادا کرتے ہیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← جو حضرات دونوں نمازیں مزدلفہ میں ادا کرتے ہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 8
حدیث نمبر: 14239 مصنف ابن ابی شیبہ
وكِيعٌ ، شُعْبَةَ ، عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ ، أَبِي أَيُّوبَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ , أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " جَمَعَ بَيْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ بِالْمُزْدَلِفَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو ایوب سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مغرب اور عشاء کی نماز مزدلفہ میں ادا فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14595]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14595، ترقيم محمد عوامة 14239)
حدیث نمبر: 14240 مصنف ابن ابی شیبہ
شَرِيكٌ ، سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ ، سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ " جَمَعَ بَيْنَ الصَّلَاتَيْنِ بِجَمْعٍ , ثُمَّ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَعَلَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے مغرب و عشاء کی نماز مزدلفہ میں ادا فرمائی پھر فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اسی طرح کرتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14596]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14596، ترقيم محمد عوامة 14240)
حدیث نمبر: 14241 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَلَّامُ أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ حُمَيْدٍ، قَالَ: رَأَيْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ " جَمَعَ الْمَغْرِبَ وَالْعِشَاءَ بِجَمْعٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نعمان بن حمید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن خطاب کو مغرب و عشاء کی نماز مزدلفہ میں ادا کرتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14597]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14597، ترقيم محمد عوامة 14241)
حدیث نمبر: 14242 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، وَأَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ: " صَلَّيْتُ مَعَ عَبْدِ اللَّهِ الْمَغْرِبَ بِجَمْعٍ بِأَذَانٍ وَإِقَامَةٍ , ثُمَّ أَتَيْنَا بِعَشَاءٍ فَتَعَشَّيْنَا , ثُمَّ صَلَّى بِنَا الْعِشَاءَ بِأَذَانٍ وَإِقَامَةٍ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن یزید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ کے مغرب کی نماز مزدلفہ میں اذان و اقامت کے ساتھ پڑھی، پھر رات کا کھانا لایا گیا جو ہم نے تناول کیا، پھر آپ نے ہمیں عشاء کی نماز مستقل اذان و اقامت کے ساتھ پڑھائی، حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ میری حضرت ابو جعفر سے ملاقات ہوئی تو میں نے آپ کو اس کے متعلق بتلایا تو آپ نے فرمایا کہ اھل بیت بھی اسی طرح کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14598]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14598، ترقيم محمد عوامة 14242)
حدیث نمبر: 14243 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ ومُحَمَّدِ، قال:" مِنَ السُّنَّةِ أَنْ يَجْمَعَ بَيْنَهُمَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت محمد فرماتے ہیں کہ دونوں نمازوں کو جمع کرنا ہی سنت طریقہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14600]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14600، ترقيم محمد عوامة 14243)
حدیث نمبر: 14244 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَائِذُ بْنُ حَبِيبٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ " كَانَ إذَا أَفَاضَ مِنْ عَرَفَاتٍ إنَّمَا يُصَلِّي فِي الشِّعْبِ الْأَيْسَرِ، وَعَلَى الْجَبَلِ , وَأَنَّهُ كَانَ يَجْمَعُ بَيْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ الْآخِرَةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عروہ جب عرفات سے چلتے تو نماز راستہ میں کسی پہاڑی پر ادا کرتے، اور وہ مغرب و عشاء کی نماز اکٹھی ادا کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14601]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14601، ترقيم محمد عوامة 14244)
حدیث نمبر: 14245 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، عَنْ حُسَيْنِ بْنِ عَقِيلٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ، قَالَ: يَجْمَعُ بَيْنَهُمَا بِجَمْعٍ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ مغرب و عشاء کو مزدلفہ میں اکٹھے ہی ادا کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14602]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14602، ترقيم محمد عوامة 14245)
حدیث نمبر: 14246 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، أَنّ عَلِيًّا جَمَعَ بَيْنَهُمَا بِجَمْعٍ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ دونوں نمازوں کو مزدلفہ میں اکٹھے ہی ادا کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14603]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14603، ترقيم محمد عوامة 14246)