حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " يَنْزِعُ جِلَالَهَا لَا تَتَمَرَّغُ فِيهِ" , يَعْنِي: الْبُدْنَ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اونٹ کا نحر کرتے وقت اس کا جھول اتار دو بدنہ کو جھول میں لت پت نہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14103]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14103، ترقيم محمد عوامة 13765)