☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص عرفات سے منیٰ کے راستہ کے علاوہ کسی اور راستہ سے نکلے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← کوئی شخص عرفات سے منیٰ کے راستہ کے علاوہ کسی اور راستہ سے نکلے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 13762 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، أَنَّهُ " لَمْ يَرَ بَأْسًا إذَا أَقْبَلَ مِنْ عَرَفَاتٍ: أَنْ يَأْخُذَ غَيْرَ طَرِيقِ مِنًى شِمَالًا وَيَمِينًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے کہ کوئی شخص عرفات سے واپس آتے وقت منیٰ کے علاوہ دائیں بائیں کوئی اور راستہ اختیار کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14100]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14100، ترقيم محمد عوامة 13762)
حدیث نمبر: 13763 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ حَجَّاجٍ، أَوِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، أَنَّهُ " كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا أَنْ يَأْخُذَ غَيْرَ طَرِيقِ مِنًى إذَا أَفَاضَ مِنْ عَرَفَاتٍ طَرِيقَ ضَبٍّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے کہ جب کوئی شخص عرفات سے آئے تو منیٰ کے بجائے ”ضب“ پہاڑ کا راستہ اختیار کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14101]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14101، ترقيم محمد عوامة 13763)