☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جب ایک آدمی دوسرے آدمی کو امامت کا نائب بنائے تو وہ نئے سرے سے قراءت کرے یا وہیں سے شروع کرے جہاں سے اس نے چھوڑا تھا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← أول العيدين← جب ایک آدمی دوسرے آدمی کو امامت کا نائب بنائے تو وہ نئے سرے سے قراءت کرے یا وہیں سے شروع کرے جہاں سے اس نے چھوڑا تھا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 5947 مصنف ابن ابی شیبہ
وَكِيعٌ ، إِسْرَائِيلُ ، أَبِي إِسْحَاقَ ، أَرْقَمَ بْنِ شُرَحْبِيلَ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ أَرْقَمَ بْنِ شُرَحْبِيلَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ :" أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا جَاءَ إِلَى أَبِي بَكْرٍ وَهُوَ فِي الصَّلَاةِ فِي مَرَضِهِ أَخَذَ فِي الْقِرَاءَةِ مِنْ حَيْثُ بَلَغَ أَبُو بَكْرٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب مرض الوفاۃ میں دوران نماز حضرت ابوبکر کے پاس تشریف لائے تو آپ نے وہاں سے قراءت کی جہاں تک حضرت ابوبکر پہنچے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 6028]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6028، ترقيم محمد عوامة 5947)
حدیث نمبر: 5948 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ" فِي رَجُلٍ أَحْدَثَ فِي الصَّلَاةِ، فَأَخَذَ بِيَدِ رَجُلٍ فَقَدَّمَهُ، قَالَ: يُجْزِيهِ قِرَاءَتُهُ إِنْ كَانَ قَرَأَ وَتَكْبِيرُهُ إِنْ كَانَ كَبَّرَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی کا نماز میں وضو ٹوٹ جائے اور وہ امامت کے لئے کسی دوسرے کو آگے کر دے تو اس کی قراءت اور تکبیر اس کے لئے کافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 6029]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6029، ترقيم محمد عوامة 5948)
حدیث نمبر: 5949 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ زَائِدَةَ، عَنْ هِشَامٍ، قَالَ: كَانَ الْحَسَنُ , يَقُولُ فِي " الَّذِي يُقَدِّمُهُ الْإِمَامُ إِنْ شَاءَ قَرَأَ مِنْ حَيْثُ انْتَهَى الْإِمَامُ، وَإِنْ شَاءَ اخْتَصَّ بَعْضَ السُّوَرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اس شخص کے بارے میں جسے امام آگے کرے فرماتے ہیں کہ اگر چاہے تو وہیں سے قراءت کرے جہاں امام پہنچا تھا اور اگر چاہے تو کسی اور سورت سے پڑھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 6030]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6030، ترقيم محمد عوامة 5949)