☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر کسی آدمی کی عید میں ایک رکعت فوت ہو جائے تو وہ کیا کرے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← أول العيدين← اگر کسی آدمی کی عید میں ایک رکعت فوت ہو جائے تو وہ کیا کرے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 5862 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، قَالَ: " إِذَا فَاتَتْكَ مِنْ صَلَاةِ الْعِيدِ رَكْعَةٌ، فَاقْضِهَا، وَاصْنَعْ فِيهَا مَا يَصْنَعُ الْإِمَامُ فِي الرَّكْعَةِ الْأُولَى"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ جس شخص کی ایک رکعت فوت ہوجائے وہ اس کی قضا کرے اور اس میں وہی اعمال کرے جو امام پہلی رکعت میں کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5937]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5937، ترقيم محمد عوامة 5862)
حدیث نمبر: 5863 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " يُكَبِّرُ مَعَهُ فِي هَذِهِ مَا أَدْرَكَ مِنْهَا، وَيَقْضِي الَّتِي فَاتَتْهُ وَيُكَبِّرُ فِيهَا مثل تَكْبِيرِ الْإِمَامِ فِي الرَّكْعَةِ الثَّانِيَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ عید کی نماز میں سے جو رکعت مل جائے اس میں تکبیرات کہے اور جو فوت ہوجائے اس کی قضا اس طرح کرے کہ دوسری رکعت میں امام کی تکبیرات کی طرح تکبیرات کہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5938]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5938، ترقيم محمد عوامة 5863)