حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، وَابْنِ سِيرِينَ في الرجل تفوته الركعة أيام التشريق، قَالَ ابْنُ سِيرِينَ:" يَقْضِي، ثُمَّ يُكَبِّرُ"، وَقَالَ الْحَسَنُ:" يُكَبِّرُ، ثُمَّ يَقْضِي"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت ابن سیرین سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا گیا تو ابن سیرین نے فرمایا کہ وہ قضا کرے پھر تکبیرات کہے۔ حضرت حسن نے فرمایا کہ وہ تکبیرات کہے پھر رکعت کی قضا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5951]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5951، ترقيم محمد عوامة 5875)