حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ ابْنَ شُبْرُمَةَ غَيْرَ مَرَّةٍ إِذَا فَاتَهُ شَيْءٌ مِنَ الصَّلَاةِ أَيَّامَ التَّشْرِيقِ قَامَ فَقَضَى، ثُمَّ كَبَّرَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن فضیل کہتے ہیں کہ میں نے کئی بار ابن شبرمہ کو دیکھا کہ ایام تشریق میں اگر کوئی رکعت فوت ہوجاتی تو وہ رکعت پڑھ کر تکبیرات کہتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5949]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5949، ترقيم محمد عوامة 5873)