أَنَسٍ ، أَبَا بَكْرٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ :" أَنَّ أَبَا بَكْرٍ قَرَأَ فِي يَوْمِ عِيدٍ بِالْبَقَرَةِ حَتَّى رَأَيْتُ الشَّيْخَ يَمِيلُ مِنْ طُولِ الْقِيَامِ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر نے عید الفطر کے دن سورة البقرۃ کی تلاوت فرمائی، یہاں تک کہ میں نے ایک بوڑھے کو دیکھا کہ لمبے قیام کی وجہ سے وہ جھکنے لگا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5854]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5854، ترقيم محمد عوامة 5780)