حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ أَبِيهِ:" أَنَّهُ كَانَ يُكَبِّرُ فِي الْعِيدِ: سَبْعًا وَخَمْسًا، سَبْعًا فِي الْأُولَى، وَخَمْسًا فِي الْآخِرَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد العزیز بن عمر اپنے والد کے بارے میں فرماتے ہیں کہ وہ عید کی نماز میں سات اور پانچ تکبیرات کہا کرتے تھے، سات پہلی رکعت میں اور پانچ دوسری رکعت میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5842]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5842، ترقيم محمد عوامة 5768)