حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ عِيسَى بْنِ الْمُغِيرَةِ، قَالَ:" قُلْتُ لِأَبِي وَائِلٍ: كَانُوا يُؤَذِّنُونَ فِي الْأَضْحَى وَالْفِطْرِ؟ قَالَ: لَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عیسیٰ بن مغیرہ کہتے ہیں کہ میں نے ابو وائل سے سوال کیا کہ کیا اسلاف عید الاضحی اور عید الفطر میں اذان دیا کرتے تھے؟ انہوں نے کہا نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5786]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5786، ترقيم محمد عوامة 5714)