حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ: حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا طَارِقٌ:" أَنَّهُ حَفِظَ مِنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ تَكْبِيرَ أَيَّامِ التَّشْرِيقِ حَتَّى صَلَّى الْعَصْرَ يُكَبِّرُ بَعْدَهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طارق فرماتے ہیں کہ میں نے یہ بات محفوظ کی ہے کہ حضرت قیس بن ابی حازم عصر کی نماز کے بعد تک تکبیرات تشریق کہا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5760]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5760، ترقيم محمد عوامة 5688)