حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، قَالَ: أَدْرَكْتُ إِبْرَاهِيمَ، وَأَبَا صَالِحٍ، وَطَلْحَةَ، وَيَحْيَى، وزبيد الْيَامِيَّ، " يَسْجُدُونَ بِالْآيَةِ الْأُولَى مِنْ حم السَّجْدَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم، حضرت ابوصالح، حضرت طلحہ، حضرت یحییٰ اور حضرت زبید یامی سورة حم السجدۃ کی آیات سجدہ میں پہلی آیت پر سجدہ کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4340]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4340، ترقيم محمد عوامة 4316)