حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ شَيْبَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: رَأَيْتُ الضَّحَّاكَ بْنَ قَيْسٍ يَسْجُدُ فِي ص، قَالَ: فَذَكَرْتُهُ لِابْنِ عَبَّاسٍ، فَقَالَ:" إِنَّهُ رَأَى عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ يَسْجُدُ فِيهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ضحاک بن قیس کو سورۃ ص میں سجدہ کرتے دیکھا تو اس کا ذکر حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے کیا۔ انہوں نے فرمایا کہ انہوں نے حضرت عمر بن خطاب کو سورة ص میں سجدہ کرتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4322]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4322، ترقيم محمد عوامة 4298)