ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ:" كَانَ يَسْجُدُ فِي النَّجْمِ وَفِي" اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ" إِلَّا أَنْ يَقْرَأَ بِهِمَا فِي صَلَاةٍ مَكْتُوبَةٍ فَإِنَّهُ كَانَ لَا يَسْجُدُ بِهِمَا وَيَرْكَعُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سورة النجم اور سورة العلق میں سجدہ کیا کرتے تھے۔ البتہ اگر انہیں فرض نماز میں پڑھتے تو ان میں سجدہ نہیں کرتے تھے اور رکوع کرلیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4303]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4303، ترقيم محمد عوامة 4279)