☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 4266
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 4266
هُشَيْمٌ ، عَلِيُّ بْنُ زَيْدِ بْنِ جُدْعَانَ ، أَبِي رَافِعٍ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، قَالَ: أَنَا عَلِيُّ بْنُ زَيْدِ بْنِ جُدْعَانَ ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ ، قَالَ: صَلَّيْتُ خَلْفَ أَبِي هُرَيْرَةَ بِالْمَدِينَةِ الْعِشَاءَ الْآخِرَةَ، قَالَ: فَقَرَأَ فِيهَا" إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ" فَسَجَدَ فِيهَا، فَقُلْتُ: تَسْجُدُ فِيهَا، فَقَالَ:" رَأَيْتُ خَلِيلِي أَبَا الْقَاسِمِ سَجَدَ فِيهَا فَلَا أَدَعُ ذَلِكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو رافع کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوہریرہ کے ساتھ مدینہ میں عشاء کی نماز پڑھی۔ انہوں نے اس میں سورة الانشقاق کی تلاوت کی اور اس میں سجدہ کیا۔ میں نے ان سے سوال کیا کہ آپ اس سورت میں سجدہ کیوں کرتے ہیں؟ انہوں نے فرمایا کہ میں نے اپنے خلیل ابو القاسم حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایسا کرتے دیکھا تھا اس کے بعد سے میں بھی یونہی کرتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4290]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4290، ترقيم محمد عوامة 4266)
← Previous Hadith (4265) Back to Bab Next Hadith → (4267)