☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 39095
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 39095
٤٠٧٥١ - حدثنا يحيى بن آدم قال: ثنا حماد بن زيد عن ابن عون عن الحسن قال: (لما) (١) (منع) (٢) علي الحكمين قال أهل (حروراء) (٣) : ما (تريد) (٤) أن (تجامع) (٥) (هؤلاء) (٦) ؟ فخرجوا فأتاهم إبليس (فقال) (٧) : (لئن) (٨) كان هؤلاء القوم الذين فارقنا مسلمين لبئس الرأي رأينا، (ولئن) (٩) كانوا كفارا لينبغي لنا أن نناديهم، قال الحسن: فوثب (عليهم) (١٠) (أبو) (١١) الحسن (فجذهم جذا) (١٢) (١٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جب حضرت علی رضی اللہ عنہ نے دو حکم بنانے سے منع کیا تو اہل حروراء نے کہا کہ ہم ان لوگوں کے ساتھ جمع ہونے کو تیار نہیں اور وہ چلے گئے۔ پھر ان کے پاس ابلیس آیا اور اس نے کہا کہ وہ قوم کہاں گئی جسے ہم نے مسلمان ہونے کی حالت میں چھوڑ دیا؟ ہماری رائے تو بہت بری رائے تھی۔ اگر وہ کافر بھی ہوتے تب بھی ہمیں ان کو ساتھ رکھنا چاہئے تھا! حضرت حسن فرماتے ہیں کہ پھر حضرت علی رضی اللہ عنہ نے خوارج پر حملہ کردیا اور انہیں جڑ سے اکھیڑ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40751]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40751، ترقيم محمد عوامة 39095)
← Previous Hadith (39094) Back to Bab Next Hadith → (39096)