☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 38971
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 38971
٤٠٦٢٠ - (١) حدثنا حفص بن غياث عن جعفر (عن) (٢) أبيه قال: أمر علي مناديه (فنادى) (٣) يوم البصرة: لا يتبع مدبر ولا يذفف على جريح، ولا يقتل أسير، ومن أغلق بابا (٤) أمِنَ، ومن ألقى سلاحه فهو آمن، ولم ⦗٥٠٨⦘ يأخذ من متاعهم شيئًا (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جعفر اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ بصرہ (کی لڑائی) کے دن حضرت علی رضی اللہ عنہ نے منادیوں کو یہ ندا لگانے کا حکم دیا کہ کوئی بھاگنے والے کا پیچھا نہ کرے، کوئی زخمی کو قتل نہ کرے۔ کوئی قیدی کو قتل نہ کرے، جو اپنے دروازے بند کرلے اسے امن ہے، جو اپنا ہتھیار ڈال دے اسے بھی امن حاصل ہے اور ان کے سامان سے کوئی شئے نہ لی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40620]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40620، ترقيم محمد عوامة 38971)
← Previous Hadith (38970) Back to Bab Next Hadith → (38972)