☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 38613
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 38613
٤٠٢٤٤ - (حدثنا) (١) عبد اللَّه بن إدريس عن عاصم بن كليب عن أبيه عن (خاله) (٢) -يعني الفلتان بن عاصم قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"أما مسيح (الضلالة) (٣) فرجل أجلى الجبهة ممسوح العين اليسرى، عريض النحر فيه (دفاء) (٤) كأنه فلان بن عبد العزى أو عبد العزى بن فلان" (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
فلتان بن عاصم سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا گمراہی کا مسیح (دجال) وہ ایسا آدمی ہے جس کی پیشانی بہت واضح ہوگی اور اس کی دائیں آنکھ مٹی ہوئی ہوگی چوڑے سینے والا ہوگا اور اس میں جھکاؤ ہوگا گویا کہ وہ ابن عبدالعزی کا فلاں بیٹا ہے یا یوں فرمایا کہ عبدالعزی بن فلاں کی طرح ہے۔ (صحیح بخاری میں عبدالعزی بن قطن آتا ہے) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40244]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40244، ترقيم محمد عوامة 38613)
← Previous Hadith (38612) Back to Bab Next Hadith → (38614)