٤٠٢٢٥ - حدثنا الفضل بن دكين عن سفيان عن أبي إسحاق عن حارثة ابن مضرب عن علي قال: عرينة و (عقيدة) (١) وعصية وقطيعة (عقدوا) (٢) اللؤم (٣) (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ عرینہ و عقیدہ اور عصیہ اور قطیعہ ان سب قبائل نے ملامت پر معاہدہ کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40225]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40225، ترقيم محمد عوامة 38595)