☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38380
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38380
حدیث نمبر: 38380 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٠٠٨ - حدثنا محمد بن عبد اللَّه الأسدي عن سعد بن أوس عن بلال العبسي عن ميمونة قالت: قال لنا نبي اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم (١) ذات يوم:"كيف أنتم إذا مرج الدين، وظهرت الرغبة، واختلفت الإخوان، وحرق البيت العتيق" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت میمونہ سے روایت ہے فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم سے ایک دن ارشاد فرمایا تمہاری کیا حالت ہوگی جب دین محفوظ نہیں رہے گا اور (دنیا میں) رغبت ظاہر ہوجائے گی اور بھائیوں کا اختلاف ہوجائے گا اور پرانے گھر (یعنی بیت اللہ) کو جلایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40008]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40008، ترقيم محمد عوامة 38380)
پچھلی حدیث → (38379) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38381)