٤٠٠٠١ - حدثنا أبو أسامة عن مسعر عن أبي حصين عن (أبي الضحى) (١) قال: قال رجل وهو عند عمر: اللهم إني أعوذ بك من الفتنة (أو الفتن) (٢) ، فقال (عمر) (٣) : [اللهم إني أعوذ بك من (الضفاطة) (٤) ، أتحب أن لا يرزقك اللَّه مالا وولدا، أيكم استعاذ] (٥) من الفتن فليستعذ من مضلاتها (٦) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو الضحی سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے حضرت عمر کے پاس کہا اے اللہ میں آپ کی پناہ مانگتا ہوں ضعف رائے اور جہالت سے (اس آدمی سے مخاطب ہو کر فرمایا) کیا تو پسند کرتا ہے کہ اللہ تجھے مال اور اولاد نہ دے تم میں سے کوئی فتنوں سے پناہ مانگے تو وہ ان فتنوں کی گمراہوں سے پناہ مانگے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40001]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40001، ترقيم محمد عوامة 38373)