٣٩٨٨٨ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن إسماعيل بن أبي خالد قال: سمعت عبد اللَّه بن أبي أوفى، وكان ممن بايع تحت الشجرة، يقول: دعا رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم على الأحزاب فقال:"اللهم (١) منزل الكتاب، سريع الحساب، هازم الأحزاب، اللهم اهزمهم وزلزلهم" (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل بن خالد سے روایت ہے کہ میں عبد اللہ بن ابی اوفیٰ … یہ ان صحابہ میں سے ہیں جنہوں نے درخت کے نیچے بیعت کی تھی…کو کہتے سُنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لشکروں کے خلاف بددعا کی اور فرمایا۔ ”اے اللہ! کتاب کو اتارنے والے، جلد حساب لینے والے، لشکروں کو شکست دینے والے، اے اللہ! تو ان کو شکست دے دے اور ان کو ہلا دے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39888]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39888، ترقيم محمد عوامة 38260)