٣٩٨٤٤ - حدثنا ابن إدريس عن (طلحة) (١) بن يحيى عن (عميه) (٢) عيسى بن طلحة وعروة بن الزبير (قالا) (٣) : قال (٤) (عمر: ليصل) (٥) لكم (صهيب) (٦) (ثلاثًا) (٧) ، وانظروا (فإن) (٨) كان ذلك وإلا فإن أمر (أمة) (٩) محمد لا يترك فوق (ثلاث) (١٠) سدى (١١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عیسیٰ بن طلحہ اور حضرت عروہ بن زبیر سے روایت ہے کہ حضرت عمر نے فرمایا: ت میں صہیب تین دن نماز پڑھائیں۔ اور تم دیکھو اگر تو یہی (خلیفہ منتخب) ہوجائیں تو ٹھیک وگرنہ محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی امت تین دن سے زیادہ عبث نہیں چھوڑی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39844]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39844، ترقيم محمد عوامة 38216)