٣٩٨٣١ - (١) (حدثنا) (٢) وكيع عن سفيان عن عبد الملك بن عمير عن مولى لربعي بن (حراش) (٣) عن ريعي عن حذيفة قال: كنا جلوسا عند النبي صلى الله عليه و آله وسلم فقال:" (إني) (٤) لا أدري ما قدر (بقائي) (٥) فيكم؟ فاقتدوا بالذين من بعدي -وأشار إلى أبي بكر وعمر- ⦗١٤٦⦘ واهتدوا بهدي عمار وما حدثكم ابن مسعود من شيء فصدقوه" (٦) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس بیٹھے ہوئے تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔”میں نہیں جانتا کہ میری تم میں رہنے کی مقدار کتنی باقی ہے۔ پس تم ان دونوں کی اقتداء کرنا جو میرے بعد (خلیفہ) ہوں گے۔“ اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت ابوبکر اور حضرت عمر کی طرف اشارہ فرمایا: ”اور حضرت عمار کے طریقہ کے مطابق چلنا۔ اور جو حدیث تم کو ابن مسعود بیان کرے تو اس کی تصدیق کرو۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39831]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39831، ترقيم محمد عوامة 38204)