☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 38173
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 38173
٣٩٧٩٥ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن زكريا عن أبي إسحاق عن صلة بن زفر عن حذيفة قال: أتى النبيَ صلى الله عليه و آله وسلم أسقفا نجران: العاقب والسيد، فقالا: ابعث معنا رجلا أمينا حق أمين، حق أمين، فقال:"لأبعثن معكم رجلا حق أمين"، فاستشرف لها أصحاب محمد (١) ، قال:"قم يا أبا عبيدة بن الجراح"، فأرسله معهم (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس نجران کے دو راہب عاقب اور سید حاضر ہوئے اور انہوں نے عرض کیا۔ آپ ہمارے ساتھ خوب امانتدار شخص بھیج دیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”میں ضرور بالضرور تمہارے ہمراہ ایک کامل امانتدار آدمی کو بھیجوں گا“ پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ اس معاملہ کا انتظار کرنے لگے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اے ا بو عبیدہ بن الجراح! اٹھو“ چناچہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو ان کے ہمراہ بھیج دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39795]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39795، ترقيم محمد عوامة 38173)
← Previous Hadith (38172) Back to Bab Next Hadith → (38174)