٣٩٧٣٢ - حدثنا وكيع عن سعيد بن السائب قال: سمعت شيخا من بني عامر أحد بني سواءة يقال له: عبيد اللَّه بن مُعَيَّة قال: أصيب رجلان يوم الطائف، قال: ⦗٧٤⦘ فحملا إلى النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال: فأخبر بهما، (فأمر) (١) بهما (أن) (٢) (يدفنا) (٣) حيث أصيبا ولقيا (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن معیہ بیان کرتے ہیں کہ طائف کے دن دو افراد زخمی ہوگئے۔ راوی کہتے ہیں: انہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں لایا گیا۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ان کے بارے میں بتایا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے بارے میں یہ حکم دیا کہ جہاں پر یہ پائے گئے اور قتل ہوئے وہیں پر ان کو دفن کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39732]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39732، ترقيم محمد عوامة 38114)