☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 37624
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 37624
٣٩٢٢٨ - حدثنا شبابة عن شعبة عن قتادة عن زرارة بن أوفى عن عمران بن حصين أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم أوتر بـ ﴿سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى﴾ (١)
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمران بن حصین سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم { سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الأَعْلَی } کے ساتھ وتر پڑھے۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: وتروں میں پڑھنے کے لئے کوئی سورت خاص کرنا مکروہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39228]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39228، ترقيم محمد عوامة 37624)
← Previous Hadith (37623) Back to Bab Next Hadith → (37625)