٣٩١٩٢ - حدثنا زيد بن (الحباب) (١) عن خارجة بن عبد اللَّه بن سليمان بن زيد ابن ثابت قال: حدثني حسين بن بشير بن سليمان (٢) عن أبيه قال: [دخلت أنا ومحمد ابن علي (على) (٣) جابر بن عبد اللَّه فقلنا له: حدثنا كيف كانت الصلاة مع النبي صلى الله عليه و آله وسلم؟ فقال] (٤) : صلى بنا النبي صلى الله عليه و آله وسلم العشاء حين غاب الشفق، ثم صلى بنا من الغد ⦗٣١٢⦘ (العشاء) (٥) حين ذهب (ثلث) (٦) الليل (٧) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسین بن بشیر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں اور محمد بن علی رضی اللہ عنہ، حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ کے ہاں داخل ہوئے۔ ہم نے ان سے پوچھا۔ آپ ہمیں بتائیے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ نماز کس طرح ادا کی جاتی تھی؟ آپ نے فرمایا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں عشاء کی نماز شفق کے غائب ہونے پر پڑھائی۔ پھر اگلے روز نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں نماز عشاء کی رات کے ایک تہائی گزرنے پر پڑھائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39192]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39192، ترقيم محمد عوامة 37588)