٣٩١٥٢ - حدثنا وكيع عن سفيان عن سلمة (عن) (١) حجر بن عنبس عن وائل بن حجر قال: سمعت النبي صلى الله عليه و آله وسلم قرأ: ﴿وَلَا الضَّالِّينَ (٧) ﴾ فقال (٢) :"آمين" -يمد بها صوته- (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت وائل بن حجر فرماتے ہیں کہ میں ے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سُنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے { وَلاَ الضَّالِّینَ } پڑھا تو کہا آمین۔ اس میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی آواز کو لمبا کیا۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: امام آمین کہتے ہوئے آواز بلند نہیں کرے گا اور مقتدی آمین کہیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39152]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39152، ترقيم محمد عوامة 37548)