٣٩٠٨١ - حدثنا عبدة عن عبيد اللَّه عن نافع عن ابن عمر قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:" (من باع عبدا) (١) وله مال فماله لسيده إلا أن يشترط الذي اشتراه" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو کوئی غلام کو فروخت کرے اور اس غلام کا کوئی مال ہو تو یہ مال اس کے آقا کا ہوگا۔ ہاں اگر یہ مال خریدار کے لئے شرط ٹھہرایا گیا ہو (تو خریدار کا ہوگا) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39081]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39081، ترقيم محمد عوامة 37477)