٣٩٠٢١ - حدثنا ابن إدريس عن ليث عن طاوس أن معاذا قال: ليس في الأوقاص شيء (١) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت معاذ فرماتے ہیں کہ دو نصابوں کے مابین مقدار پر کچھ لازم نہیں ہے۔ ٍ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: زیادتی کے حساب سے اس میں بھی زکوٰۃ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39021]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39021، ترقيم محمد عوامة 37420)